اہم خبریں

کراچی میں مسافر بسوں میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق ،15زخمی

کراچی ( نیوز ڈیسک ) ہفتے کی صبح کراچی میں سپر ہائی وے پر دو مسافر بسوں سمیت تین گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔

جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس حیدرآباد سے کراچی آرہی تھی۔
مزید پڑھیں: تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ ترین قیمتیں سامنے آگئیں

متعلقہ خبریں