اہم خبریں

زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے

سبی ( نیوز ڈیسک ) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 4.7 تھی ، کسی مالی وجانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گھرائی اٹھارہ کلومیٹر اور سبی سے 22 کلومیٹردور مرکز جنوب مشرق میں تھا۔
مزید پڑھیں: ٹی 20 رینکنگ میں سرفہرست بائولر عقیل حسین نے پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان کردیا

متعلقہ خبریں