فیصل آباد( نیوز ڈیسک ) فیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ،حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں ۔زخمیوں اور لاشوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آج بروزہفتہ ،28دسمبر 2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟