ایبٹ آباد( نیوز ڈیسک ) ایبٹ آباد کے قریب ایوبیہ کے مشہور سیاحتی مقام خانس پور کے جنگل میں آگ لگنے سے ہزاروں قیمتی درخت جل گئے۔
آگ نے جلد ہی ایک بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے قریبی انسانی علاقوں کو خطرہ لاحق ہو گیا۔آخری اطلاعات آنے تک فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف تھے۔
مزید پڑھیں: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ