اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح۔ ۔ قوم آج با نی پا کستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔بابائے قوم کے یوم پیدائش پر عام تعطیل ۔ ملک بھر میں سیمینار۔ کانفرنسز اور مذاکروں کا اہتمام ۔ گو رنر سندھ کا مران ٹیسوری۔ اور وزیر اعلی سندھ مرا د علی شاہ کی مزار پر حا ضر ی۔ پھو لوں کی چا د ر چڑ ھا ئی اور فا تحہ خوانی کی۔ مہما نو ں کی کتا ب میں اپنے تا ثرا ت بھی قلمبند کیے۔ قائداعظم ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی تقریب۔ ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ ایف سی نارتھ بلوچستان اور پولیس کے دستے نے سلامی دی۔
مزید پڑھیں :آپس میں دست وگریباں ہونے سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف