اہم خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد،اب تک کل تعداد 113 ہو گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں 113ملزمان پر فرد جرم عائدکی جاچکی ہے۔شاہ محمودقریشی،شہریارآفریدی،کنول شوزب پربھی فردجرم عائد۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور،شبلی فرازپرفردجرم عائد کر دی گئی۔ شاہ محمودقریشی،شہریارآفریدی،کنول شوزب پربھی فردجرم عائد۔ کرنل شیراعوان ،لطاسب ستی،عمرتنویربٹ پر بھی فرد جرم عائد۔
تیمورمسعود،سعدعلی خان،سکندرزیب،زوہیب آفریدی پربھی فردجرم عائد کر دی۔ فہدمسعود،راجہ ناصرمحفوظ پربھی فردجرم عائدکی گئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 113ملزمان پر فرد جرم عائدکی جاچکی ہے۔
اڈیالہ جیل میں ملزمان نے صحت جرم سےانکار کر دیا۔ جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس کی سماعت21دسمبرتک ملتوی کر دی گئی۔

مزید پڑھیں :عالمی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انوکھا کارنامہ ،165فٹ کی بلندی سے دریائے نیل میں چھلانگ لگا دی، وجہ جانئے کیوں، ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں