اہم خبریں

پنجگور میں فائرنگ سے بی این پی رہنما عبدالغفور جاں بحق

پنجگور(نیوز ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مقامی رہنما عبدالغفور بلوچ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں نامعلوم افراد نے سی ٹی ڈی کے دفتر پر دستی بم پھینکا اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں خاران میں ملزمان نے زیر تعمیر عمارت کے قریب دو دستی بم پھینکے اور فرار ہو گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں: کنٹینرجلانے کا مقدمہ، مراد سعید،اسلم اقبال ،حماد اظہر اشتہاری قرار

متعلقہ خبریں