اہم خبریں

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،15خوارج ہلاک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،15خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ ہلاک خوارج سے اسلحہ،گولہ بارود اوردھماکا خیز مواد بھی برآمد۔
شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عارف الرحمان شہید ہوئے۔

مزید پڑھیں :آج قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی ممبران کا بھرپور احتجاج کا فیصلہ

متعلقہ خبریں