اہم خبریں

عوام کو جھٹکا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،پٹرول 3.72روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں‌3روپے 29پیسے مہنگا ہوگیا.قیمت میں اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 10 پیسے ہوگی.

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے کا اضافہ کردیا گیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے ہوگئی،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روز کیلئے کیا گیا ہے.
مزید پڑھیں: آج بروزاتوار یکم دسمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

متعلقہ خبریں