اہم خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ملتوی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 سماعت ہوئی ۔

اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے کیس کی کارروائی کے بغیر ہی سماعت کو 3 دسمبر تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھیں :سنگدل ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو ٹوکامشین سے کاٹ کر قتل کردیا

متعلقہ خبریں