اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کیلئے ملاقات ۔ پی ٹی آئی نے احتجاج ختم کرنے کیلئے حکومت کے سامنے 3 نکاتی ایجنڈا رکھ دیا ۔
ملاقات گزشتہ رات سپیکر ہاؤس میں ہوئی ،ذرائع کے مطابق
ملاقات میں اسد قیصر ،بیرسٹر گوہر ،علی امین گنڈا پور شریک تھے۔ عمران خان سمیت رہنماؤں اور ورکرز کو رہا کیا جائے ،پی ٹی آئی نے مؤقف ا ختیار کیا کہ
عمران خان پر جعلی مقدمات ختم کر کے فوری رہا کیا جائے۔
مینڈیٹ واپس کیا جائے 26ویں آئینی ترمیم کو واپس لیا جائے۔ عمران خان کے کیسز میں قانونی پیچیدگیاں ہیں۔ عمران خان کی رہائی ممکن نہیں تو پشاور منتقل کیا جائے۔
شرائط ماننے کی صورت میں احتجاج کی کال منسوخ ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کو 66مقدمات میں ضمانت درکار ، جا نئے تفصیل کون سے مقدمات کہاں کہاں درج ہیں