اہم خبریں

عمران خان سے سے بیرسٹرگوہراور گنڈاپورنے مذاکرات کیلئے اجازت مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )،علیمہ خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور،بیرسٹرگوہرعمران خان کے پاس آئے تھے۔ علی امین اور بیرسٹرگوہرنے24نومبرکی تیاریوں پر بریف کیا۔
عمران خان سے سے بیرسٹرگوہراور گنڈاپورنے مذاکرات کیلئے اجازت مانگی۔
سیاسی جماعتیں ہمیشہ دروازے کھلے رکھتی ہیں۔ قانون کی حکمرانی ،عدلیہ ،ووٹ چوری ،اسیران کی رہائی ہونی چاہیے۔ علی امین گنڈاپور،بیرسٹرگوہربانی پی ٹی آئی کے پاس آئے تھے۔
مزید پڑھیں  :عمران خان،بشری ٰبی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت

متعلقہ خبریں