حیدرآباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان ریلوے کی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں جو کہ پنجاب سے کراچی جارہی تھی، پیر کو حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 6 پر پٹری سے اتر گئی۔
پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ ٹریک کی مرمت کا کام اس وقت جاری ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ اب پنجاب سے کراچی جانے والی تمام ٹرینیں پلیٹ فارم نمبر 7 سے گزریں گی۔
مزید پڑھیں: کیا حکومت 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کرے گی؟