اہم خبریں

صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ،یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔آصف علی زرداری دو روز دبئی میں قیام کریں گے۔ صدر کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی اپنے چیک اپ کے لیے لندن روانہ ہونے سے قبل دبئی پہنچ گئے تھے جس کے بعد وہ امریکا روانہ ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعرات 31 اکتوبر 2024 ، سونے کی قیمت

متعلقہ خبریں