اہم خبریں

پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری ،مذاکرات ناکام،پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ختم کرنے سے انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا بائیکاٹ ختم کرنے سے انکار کردیا ۔ بیرسٹر گوہر نے سپیکر ایاز صادق کی درخواست بھی رد کردی،چار رکنی کمیٹی سے مذاکرات بھی ناکام ہو گئے۔
سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی کمیٹی میں واپس لانے کی کوششیں جاری ۔بیرسٹر گوہر اور کامران مرتضیٰ کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ۔ ملاقات سپیکر چیمبر میں جاری ۔
ایاز صادق اور کامران مرتضیٰ کی بیرسٹر گوہر سے پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ ختم کرنے کی درخواست۔

مزید پڑھیں :آئی سی جے نے 26 ویں آئینی ترمیم کے بخیئے ادھیڑتے ہو ئے ا سے عدلیہ کی آزادی پر کاری ضرب قرار دے دیا

متعلقہ خبریں