اہم خبریں

چیف جسٹس کی تقرری ،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل 4 بجے طلب، کون بنے گا چیف جسٹس۔۔۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختریا جسٹس یحیی آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل 4 بجے طلب کرلیا گیا۔ پہلے مرحلے میں کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب ہوگا۔ قومی اسمبلی کے اراکین میں خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، شائستہ پرویز ملک، راجہ پرویز اشرف شامل ۔

اراکین قومی اسمبلی میں سید نوید قمر ،مسز رانا انصارجناب گوہر علی خان، صاحبزادہ محمد حمید رضاشامل ۔ سینیٹرز میں سینیٹر فاروق حمید نائک، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر سید علی ظفر، سینیٹر کامران مرتضیٰ ہونگے ۔
دوسرے مرحلے میں چیف جسٹس کے لیے تین ناموں پر ووٹنگ ہوگی۔
چیف جسٹس کے لیے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحیی آفریدی کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں :نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ، بعد ازاں امریکہ جائیں گے

متعلقہ خبریں