اہم خبریں

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیا، پی ٹی آئی رہنما زین قریشی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی کا کہنا ہے کہ انہوں نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیا۔ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا سوچ بھی نہیں‌سکتا.


پارلیمنٹ میں آئینی پیکیج کی منظوری کے بعد جاری ہونے والے ایک ویڈیو بیان میں قریشی نے کہاکہ اس معاملے پر میرے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کی قیادت اور اپنے حلقے کے عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ میں اس آئینی پیکیج کے حق میں ووٹ دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
مزید پڑھیں: آئینی ترمیم عدلیہ کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،عمر ایوب

متعلقہ خبریں