اہم خبریں

آئینی ترمیم کامشن،مولانافضل الرحمان کاگھرسیاست کامحور،بڑی سیاسی بیٹھک،اخترمینگل بھی پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئینی ترمیم کامشن،مولانافضل الرحمان کاگھرسیاست کامحور۔ مولانافضل الرحمان کی رہائش پرآئینی ترامیم سےمتعلق بڑی بیٹھک۔ حکومتی اورپیپلزپارٹی کےوفدکی مولانافضل الرحمان سےملاقات جاری۔
اخترمینگل مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ سرآپ اس وقت پہنچےہیں خیرتوہے؟اخترمینگل سےصحافی کاسوال۔ بھائی ابھی12نہیں بجے،اخترمینگل کاجواب۔
مینگل صاحب کس سلسلےمیں آناپڑااب توحکومت بھی یہاں موجودہے۔ اخترمینگل نےجواب دیا کہ
حکومت ہےکہاں جویہاں موجودہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجود حکومتی قانونی ٹیم سے رابطہ

متعلقہ خبریں