راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو بانی چیئرمین سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سےبیرسٹر گوہر،علی ظفر،اسد قیصر،سلمان اکرم راجہ ،صاحبزادہ حامد رضا ملاقات کریں گے ۔
ملاقات کے وقت کا فیصلہ تحریک انصاف نے کرنا ہے،تفصیلات کےمطابق بانی پی ٹی آئی سےملاقات میں پانچ رکنی وفد آئینی ترمیم پر منظوری لے گا۔ دوسری جانب آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تا حال نہ ہو سکی۔
مزید پڑھیں: ہیضے کی ویکسین ختم ہونے کا خدشہ ،عالمی ادارہ صحت کا انکشاف