اہم خبریں

26ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو،پیپلزپارٹی ،ن لیگ آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

لاہور ( اے بی این نیوز   )26ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو سامنے آگیا۔ پیپلزپارٹی ،ن لیگ آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں،ذرائع کے مطابق
حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بینچ پر اتفاق ہو گیا۔
حکومت،جے یوآئی کا مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ۔ مولانا فضل الرحمان حتمی مسودہ پی ٹی آئی قیادت سے شیئر کریں گے۔ 26ویں آئینی ترمیم کےمسودے کی تیاری حتمی مراحل میں داخلہو گئی۔

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کاکل سرکاری،پرائیویٹ کالجزاوریونیورسٹیوں میں چھٹی کااعلان

متعلقہ خبریں