کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان لیویز کے مزید 37 اہلکاروں کی خدمات ختم کر دی گئی ہیں۔لیویز کے ڈی جی نصیب اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے شروع ہونے والے لائٹ کمانڈو ٹریننگ سیشن میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کیا گیا ہے۔
ڈی جی نے مزید کہا کہ اس سے قبل بھی یہ اہلکار ان سیشنز سے غیر حاضر رہے تھے۔
مزید پڑھیں: گلوکارہ کرن اوجلا نے توبہ تو بہ گا نے پر چاہت فتح علی خان سے رحم کی درخواست کر دی