اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ ڈی لسٹ کر دیا ۔پانچ رکنی لارجر بنچ نے آج ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کرنا تھی۔
جسٹس منیب اختر ترمیمی آرڈینس کے بننے والے کسی بھی بینچ میں شامل نہیں ہو رہے۔جسٹس منیب اختر 63 اے کے معاملے پر بنے بینچ پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں.
مزید پڑھیں: ملک کے 33 میں سے 8 ایئرپورٹ غیر فعال، اتھارٹی کو کروڑوں کا نقصان