اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن باضابطہ طور پر جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ٹھوش شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹپر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ۔ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیے اور انتشار پھیلانے میں ملوث ہے۔
مزید پڑھیں: مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس اہلکار کی ڈی چوک میں نماز جنازہ ادا کردی گئی