اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ کے سلسلے میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
یہ تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے، اور فوج 17 اکتوبر تک اسلام آباد میں موجود رہے گی۔ ایس سی او کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔
پی ٹی آئی ورکر مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور