کراچی ( نیوز ڈیسک ) سندھ میں پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ اس سلسلے میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔
اپنے پیغام میں شرجیل میمن نے بتایا کہ سندھ کابینہ نے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کرنیکی منظوری دیدی ہے۔
مزید پڑھیں: آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کیا جائے گا