اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں ترامیم بحال کرنے کی حکومت کی اپیل منظور کرلی۔
عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان یہ ثابت کرنے میں ناکام رہے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں۔فیصلہ5 رکنی بنچ نے متفقہ طور پر سنایا۔
مزید پڑھیں: چھ ستمبر کا دن قومی وعسکری تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے : آرمی چیف