اہم خبریں

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اگلے ماہ لندن جائیں گے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) تین بار کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف آئندہ ماہ لندن کا دورہ کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما 11 ستمبر کو لندن روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف دو سے تین ہفتے لندن میں قیام کریں گے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم کئی روز مری میں قیام کے بعد لاہور سے واپس پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: خوبصورت بھارتی لڑکی 55 سالہ پاکستانی کودل دے بیٹھی، ویڈیو وائرل

متعلقہ خبریں