اہم خبریں

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود گرفتار

لاہور( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود کو پولیس نے حراست میں لے لیا گیا۔ ایم پی اے امتیاز محمود کو قیدیوں والی وین میں  لے کر روانہ ہوگئی۔

پولیس نےتحریک انصاف کے کارکن کو ٹھوکر نیاز بیگ سے حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کارکن کو تھانہ چوہنگ لے جایا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیں: آج بروز جمعرات 22 اگست 2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

متعلقہ خبریں