اہم خبریں

اسلام آباد کے سرکاری ونجی سکولوں میں آج تعطیل کا اعلان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کے سرکاری ونجی سکولوں میں آج چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صورتحال کے پیش نظر آج سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آک سکول بند رکھنے کا فیصلہ تحریک انصاف کے جلسے کے اعلان اور ایک مذہبی جماعت کی احتجاج کی کال کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کی حفاظت کے پیش نظر سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: آ ج جمعرات 22اگست2024ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟؟

متعلقہ خبریں