اسلام آباد( نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیئے۔ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے بل سینیٹ سیکرٹریٹ بجھوادیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں: مسجد نبوی کے امام صلاح بن محمد البدیر 7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے