اہم خبریں

پی ٹی ایم کے رہنما اور سابق ایم این اے علی وزیرگرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق ایم این اے اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو جمعہ کی رات دیر گئے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے سابق رکن اسمبلی کو پمز اسپتال سے حراست میں لیا جہاں وہ ایک زخمی نوجوان کو لے کر آئے تھے۔نوجوان نے اپنی گاڑی علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا دی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد کے وائلڈ لائف بورڈ کا کنٹرول وزارت داخلہ کو دینے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں