اہم خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آج (پیر کو) اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مزید پڑھیؓں: پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو گرفتار کرلیا گیا

متعلقہ خبریں