اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کامخصوص نشستو ں با رے سپر یم کو رٹ کے فیصلے پر عملدرآ مد کا فیصلہ ۔ اجلا س میں الیکشن کمیشن کے ارکان نےسپریم کورٹ فیصلہ پر من و عن عمل کا مطالبہ کیا ۔
پنجاب اور سندھ سے رکن الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلہ کی حمایت کی ۔ سیاسی جماعت کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کو نشانہ بنانے کی مذمت۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا۔
اعلامیہ میں کہا گیا اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کے کسی نقطے پر عمل درآمد میں رکاوٹ ہے تو فورا نشاندہی کریں۔ اگر کوئی رکاوٹ ہے تو مزید رہنمائی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔ کمیشن سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان کو بڑا دھچکا، برآمدات میں27.7فیصدکمی کا سامنا















