اہم خبریں

امریکہ کو مطلوب اور القاعدہ کے سربراہ اُسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کالعدم عسکریت پسند تنظیم القاعدہ کے ایک اہم رہنما کو گرفتار کر لیا ۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگرد امین الحق اُسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی تھا جسے برسوں قبل امریکی فورسز کے ایک آپریشن میں مارا گیا تھا۔گرفتار عسکریت پسند کو اقوام متحدہ نے بھی دہشت گرد قرار دیا ہے۔
پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانےکیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ کا آغاز

متعلقہ خبریں