اہم خبریں

چترال،گاڑی کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق،10زخمی

چترال( نیوز ڈیسک ) چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئی ۔گاڑی کھائی میں گرنے کا حادثہ چترال کے علاقے بریپ کے قریب پیش آیا ہے۔

ریکسیو حکام کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئی ہیں ۔ریکسیو حکام کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو حادثے کا شکار گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں: آ ج14جولائی بروزاتوار 2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

متعلقہ خبریں