اہم خبریں

منڈی بہائوالدین کے علاقے شانہ لوک سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد

منڈی بہائوالدین (نیوز ڈیسک )منڈی بہائوالدین کے علاقے شانہ لوک سے لڑکی اور لڑکے کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لڑکے کو گولی مار کر اور لڑکی کو مبینہ طور پر پانی میں گراکر قتل کیاگیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے لاشیں  قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں