اہم خبریں

اسحاق ڈارD-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول پہنچ گئے

ترکی(نیوز ڈیسک ) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ہفتہ کو D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول، ترکئی پہنچے۔

استنبول پہنچنے پر نائب وزیر اعظم کا استنبول کے ڈپٹی گورنر مصطفی عاصم الکان اور ترکی میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید نے استقبال کیا۔

D-8 وزرائے خارجہ فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور غزہ کے لوگوں پر غیر انسانی اور بلا جواز جنگ کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری پر غور کریں گے۔

مزید پڑھیں: مئی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات موصول

متعلقہ خبریں