اہم خبریں

سائفر کیس: عمران، شاہ محمود کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
مزید پڑھیں: ہفتہ 18 مئی 2024 . پاکستان میں سونے کی قیمت
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ چیف جسٹس کی عدالت میں کاز لسٹ منسوخ ہونے کے باعث 15 مئی کو سماعت نہیں ہوسکی تھی۔

آئندہ سماعت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں