اہم خبریں

سٹیٹ بینک ، مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود 22 فیصدبرقرار رکھنے کا فیصلہ

کرا چی ( اے بی این نیوز   )سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود22فیصد برقرار رکھنے کا اعلان،سٹیٹ بینک نے آئندہ 2ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا،سٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی کم ہوررہی ہے، معاشی چیلنجز موجود ہیں،زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہورہے ہیں، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ ہے، مہنگائی میں کمی آئی، مستقبل میں مزید کم ہوگی، کرنٹ اکاؤنٹ

مزید پڑھیں :یکم مئی،یوم مزدور کے موقع پر ملک بھر کے بینک رہیں گے

خسارے میں کمی، نقد اور فصلوں کی پیداوار بہتر ہوئی،مارچ2024میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 20.7فیصد پر رہی،پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ 60کروڑ 90لاکھ ڈالر سے سرپلس رہا،،
جولائی سے مارچ ترسیلات زر9.3فیصد بڑھ کر 21ڈالر ارب ڈالر پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں :عمران خان کوسزاسنانے والے ججز کیخلاف مقدمات،وکیل استغاثہ کے لائسنس معطل کئے جانے چاہیں، اعتزازاحسن

متعلقہ خبریں