لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی ایب سائٹ ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 48گھنٹے میں روٹی کے ریٹ کو کم کر لیں گے ،جو روٹی 16 روپے میں نہیں بیچے گا اس
مزید پڑھیں :300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے شہری سولر سسٹم کتنے میں لگوا سکتے ہیں؟ خوشخبری
کے خلاف کارروائی ہو گی ،عوام کو سہولت دیتے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ ادھر دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی نان بائی ایسوسی ایشن سے میٹنگ ،اے سی نے نان بائی ایسوسی ایشن
مزید پڑھیں :نئے اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے قواعد و ضوابط جاری
سے نان اور روٹی کی نئی قیمتوں کے حوالے سے مشاورت کی ، مشاورت سے روٹی کی نئی قیمت 16 روپے ،نان کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن
مزید پڑھیں :عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کیلئے بڑا فیصلہ
جاری،120 گرام فی روٹی کی قیمت 16 روپے ہوگی،120 گرام فی نان کی قیمت 20 روپے ہوگی،نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نئی قیمتوں کا اطلاق یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں :پی آئی اے کی پرواز جدہ میں 50 مسافروں کو بھول گئی