پشاور(نیوز ڈیسک )پشاور ہائی کورٹ (پی ایچ سی) کے چیف جسٹس ابراہیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس آج
مزید پڑھیں:ٹک ٹاک کا شوق ،افغان باشندہ فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
(پیر) کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ایچ سی کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ججز فل کورٹ ریفرنس میں شرکت کریں
گے۔ اس میں ایڈووکیٹ جنرل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، وائس چیئرمین بار کونسل اور دیگر کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ
چیف جسٹس پی ایچ سی ابراہیم خان 14 اپریل کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔