کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔
مزید پڑھیں:ڈاکٹروں کو بشریٰ بی بی کے سلو پوائزننگ کے دعوے کا کوئی ثبوت نہیں ملا
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سینیٹ کا
اجلاس 9 اپریل کو طلب کیا جائے گا جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ ارکان کی حلف برداری کے بعد اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کیا جائے گا۔















