لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈیڑھ سے ڈھائی لاکھ روپے کی موٹرسائیکلیں قسطوں پر دینے کا اعلان،لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
مزید پڑھیں :با نی تحر یک انصا ف اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری
مریم نواز نے کہا کہ حکومت میں آنے سے پہلے رائیڈرز کی فلاح کا سوچا تھا، رائیڈرز کے لیے محفوظ سفر بہت ضروری ہے۔حادثات میں سر کی چوٹ سے بچنے
مزید پڑھیں :چوہدری پرویز الٰہی گر کر زخمی، کمر پرچوٹ اور بازو فریکچر ہوگیا ، ڈپٹی سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل
کے لیے صرف ہیلمٹ کافی نہیں ہوتا، رائیڈرز اپنے خاندان کی کفالت کررہے ہیں، حادثات میں ہونے والے نقصانات کی بہت فکر ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم انوارلحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہے، راجہ فاروق حیدر خان
تمام رائیڈرز کے پاس سیفٹی گیئر ہوناچاہیے، تمام رائیڈرز مقررہ اسپیڈ سے زیادہ تیز موٹر سائیکل نہ چلائیں۔
مزید پڑھیں :باجوہ ،فیض حمیدکیخلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر