اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ مارچ توڑپھوڑکیسز کی سماعت، بانی پی ٹی آئی کی 2مقدمات میں بریت کی درخواست منظور،
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کو 2مقدمات میں بری کردیا،بانی پی ٹی آئی کوتھانہ لوہی بھیر،تھانہ سہالاکےمقدمات میں بری کیاگیا
مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم انوارلحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے تعداد پوری ہے، راجہ فاروق حیدر خان