لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کردیں،پنجاب حکومت نے 47 اعلی افسران کے تبادلے کردیے ،پرنسپل سیکرٹری گورنر پنجاب نبیل اعوان کو تبدیل کردیا گیا،نبیل اعوان کو
مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کی ترجیحات کیا ہیں،جانئے
چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کردیا گیا،ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ شکیل احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،سابق کمشنر لاہور نور الامین مینگل کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ تعینات کردیا گیا،شکیل احمد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات ،
مزید پڑھیں :رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی آسمان جا پہنچی
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا،فواد ہاشم ربانی کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب تعینات کردیاگیا،چیئرمین وزیر اعلیٰ انسپکشن کمیٹی کیپٹن( ر)اسداللہ خان سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ تعینات،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ
مزید پڑھیں :9مئی کو ملک پر قبضہ کی سازش کی گئی،حنیف عباسی
پنجاب افتخار سہو کو سیکرٹری زراعت تعینات کردیا گیا،پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو عہدے سے ہٹادیا گیا،ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب محمد علی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم ،گریڈ 18 کےفیصل فرید کو ڈی جی
مزید پڑھیں :ڈالر کی قیمت برقرار، یورو، برطانوی ، یواے ای سعودی کرنسی میں اضافہ
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب تعینات کردیا گیا،ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران قریشی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم ،گریڈ 19کے عرفان علی کو ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے تعینات کردیا گیا،سیکرٹری ماحولیات راشد خلیل الرحمٰن کو عہدے سے ہٹا دیاگیا۔
مزید پڑھیں :ہمیں کڑوے فیصلے کرنا ہوں گے، وزیر اعظم
پنجاب حکومت نے ڈی جی ایل ڈی اے کو بھی تبدیل کردیا ،کمشنر محمد علی رندھاوا سے ڈی جی ایل ڈی اے کا اضافی چارج واپس لے لیا ،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن طاہر فاروق کو ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے تعینات کردیا گیا،عمر شیر کو ایڈیشنل سیکرٹری
مزید پڑھیں :عالمی دن کے موقع پر کیسپرسکی نے خواتین کو درپیش سائبر چیلنجز سے خبرادار کر دیا
وزیر اعلیٰ آفس تعینات کردیاگیا،ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ خالد نذیر کو سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا،سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن کلثوم ثاقب کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنےکا حکم ،ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیف جپہ کو ڈی جی
مزید پڑھیں :صدر مملکت کا انتخاب کل ہوگا
پنجاب ہاؤسنگ تعینات کردیا گیا،کنزہ مرتضیٰ کو ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا،
سپیشل سیکرٹری بجٹ رفاقت علی کو سیکرٹری آئی اینڈ سی تعینات کردیا گیا،ایڈیشنل سیکرٹری بجٹ سید محمد مسعود کو سپیشل سیکرٹری بجٹ تعینات کردیا گیا،واجد علی شاہ کو سپیشل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر تعینات کردیاگیا،سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن خالد سلیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن خالد سلیم کوایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنےکا حکم ،سیکرٹری سکول ایجوکیشن احسن وحید کو بھی ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم ،کمشنر بہاولپور احتشام انور کو سیکرٹری سکول تعینات کردیا گیا،سیکرٹری زراعت نادر چٹھہ کو کمشنر بہاولپور تعینات کردیا گیا،ڈاکٹر فرخ نوید کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کردیا گیا،ڈی جی سوشل ویلفیئر مدثر ریاض ملک کو ڈی جی وائلڈ لائف تعینات کردیاگیا،دانش افضال کو سیکرٹری ایمپلیمنٹیشن تعینات کردیا گیا،ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن آمنہ منیر کو ڈی جی بیت المال تعینات کردیا گیا،ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس مبین الہیٰ کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم ،شاہدہ فرخ نوید کو ڈی جی سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا،مبین الرحمان کو سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیاگیا۔