اہم خبریں

مخصوص نشستوں پر حکم امتناع میں 13مارچ تک توسیع

پشاور ( اے بی این نیوز     )پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع میں 13مارچ تک توسیع کردی، اٹارنی جنرل پیش نہیں ہوئے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاضی جواد نے کہاسوال اسٹے آرڈر کا ہے ، 9 مارچ کو صدارتی الیکشن ہو رہا ہے،وکیل بابر اعوان

مزید پڑھیں :جلائو گھیرائو کیس،اسلم اقبال،حماد اظہر سمیت6 ملزمان اشتہاری قرار

نے کہا صدارتی الیکشن ہو رہا ہے اور 93 سیٹوں والی پارٹی کو مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں، جس کا صوبے میں ایک اسمبلی ممبر ہے اسے 2 مخصوص نشستیں ملیں،الیکشن کمیشن نے گفٹ میں ان پارٹیوں کو مخصوص نشستیں دی ہیں،جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا

مزید پڑھیں :دبئی نے ورک پرمٹ، ریزیڈنسی ویزا کے اجرا میں بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا

اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر پیش ہوں، حکم امتناع بدھ کے دن تک ہوگا، بدھ کو یہ کیس دوبارہ سنیں گے،ادھر دوسری جانب پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاق اور خیبرپختونخوا اسمبلی پر لاگو ہوگا ، بیرسٹرعلی ظفر کی میڈیا سے گفتگو کہافارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے،
مزید پڑھیں :سندھ حکومت کا رمضان میں فی خاندان5000 روپےدینے کا اعلان

انٹرا پارٹی انتخابات سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ہوئے،بابر اعوان بولے الیکشن کمیشن نے فیصلہ نہیں ریوڑیاں بانٹی ،یہ فتح کا مال نہیں ، ہم نے نشستیں ان سے برآمد کرنی ہیں،مریم نوازشکست تسلیم کرکے والد اور چچا کوحوصلہ دیں،

مزید پڑھیں :ملتان ، فیکٹری میں آگ لگ گئی،عملہ آگ بجھانے میں مصروف

متعلقہ خبریں