اہم خبریں

وفاقی کابینہ ،جانئے کس کس کو وزارت ملے گی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ، سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ،معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان،، احسن اقبال وزیر داخلہ، عطاء تارڑ وزیر اطلاعات ،حنیف عباسی کو وزارت صحت،

مزید پڑھیں :بارش،برفباری ،آندھی طوفان ،این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کر دی

خواجہ آصف کو وزارت دفاع کا قلمدان سونپنے کا امکان ہے جبکہ سردار یوسف کو مذہبی امور، مصدق ملک پیٹرولیم، طارق فضل چودھری کو کیڈ کی وزارت دینے پر غور ہو رہا ہے۔انوشہ رحمان آئی ٹی جبکہ عابد شیر علی کو مشیر برائے پانی و بجلی مقرر کرنے کی تجویز ہے، اطلاعات ہیں کہ 46 رکنی کابینہ تین مراحل میں تشکیل دی جائے گی۔ جبکہ خیبرپختونخواکی15رکنی کابینہ نےحلف اٹھالیا ،گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نےکابینہ ارکان سےحلف لیا،

مزید پڑھیں :آرمی چیف کی حیدر ٹینک کی رول آؤٹ تقریب میں خصوصی شرکت

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی ،حلف اٹھانے والوں میں ارشدایوب،شکیل احمد،فضل حکیم خان ،محمدعدنان،عاقب اللہ،محمدسجاد،میناخان،فضل شکور،نذیراحمدعباسی،پختون یار،آفتاب عالم،

مزید پڑھیں :پنجاب،کونسی وزارت کس کو ملی ،جانئے

خلیق الرحمان ،،سیدقاسم علی شاہ ،،فیصل خان ترکئی اورمحمدظاہرشاہ طورو شامل ہیں ، اورپنجاب کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،،گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزرا سے حلف لیا ،،وزیراعلٰی مریم نواز کی بھی تقریب حلف برداری میں شرکت ،،وزراکےمحکموں کا

مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا

اعلان کردیاگیا،،مریم اورنگزیب کوپلاننگ اینڈڈویلپمنٹ ،،عظمیٰ بخاری اطلاعات ،بلال یاسین خوراک ،،مجتبیٰ شجاع الرحمان خزانہ ،شافع حسین زراعت اور راناسکندرحیات سکول ایجوکیشن کےوزیر ہونگے،،حلف اٹھانے والوں میں رمیش سنگھ،،خلیل طاہر،،عاشق حسین شاہ ،کاظم پیرزادہ،،عمران ،سلمان رفیق ،،فیصل ایوب ،،شیرعلی گور چانی،سہیل شوکت ،،ذیشان رفیق ،،بلال اکبر اور صہیب احمد بھی شامل ہیں

متعلقہ خبریں