کوئٹہ (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے نامزد امیدوار سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق 41 ارکان اسمبلی
مزید پڑھیں:سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ
نے سرفراز بگٹی کو ووٹ دیا۔ بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے کل 33 ووٹ درکار تھے۔تاہم جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ نیشنل پارٹی کے ارکان نے بھی وزیراعلیٰ بلوچستان
کے لیے پولنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔واضح رہے کہ سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔