لا ہور (اے بی این نیوز )پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل گیارہ بجے ہو گا ،، انتخابی شیڈول جاری ، وزارت اعلیٰ کے لئے ن لیگ کی جانب سے
مزید پڑھیں :سیاست اور خدمت کا امتزاج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، رانا ثنا اللہ
مریم نواز ، سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب کے کاغذات منظور ،، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ، اسلم اقبال کے حلف نہ اٹھا پانے کے سبب سنی اتحاد کونسل نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا امیدوار تبدیل کیا