اہم خبریں

عمران کی اپیلوں کی سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے سابق وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کے خلاف کل (پیر) کو اپیلوں کی سماعت کے لیے خصوصی ڈویژن بنچ تشکیل دے دیا۔
مزید پڑھیں:207 نشستوں کے ساتھ 6 جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

توشہ خانہ کیسز۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا اور 10 سال کی سزا کو چیلنج کیا ہے۔عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس

میں اپنی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کیں جس میں انہیں 14،14 سال قید اور 1.54 ارب روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بنچ پیر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔

متعلقہ خبریں